
اٹلی میں کورونا سے مزید 650 افراد ہلاک ، دنیا بھر میں اموات ساڑھے 14 ہزار تک پہنچ گئ
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہلاکتیں اور 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی