سوات: پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ

اہم شاہراہوں اور بازاروں میں فوجی جوان تعینات کئے جائیں گے

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ، اہم شاہراہوں اور بازاروں میں فوج کے جوان تعینات کئے جائینگے، ڈپٹی کمشنر نے سفارش کردی سوات میں کرونا وائرس کے سدباب کیلئے عوام کو گھروں تک محدود کرنے کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے سفارش کردی اور مینگورہ شہر کے اہم شاہراؤں اور بازاروں سمیت ضلع بھر میں پاک فوج کے جوان تعینات کئے جاینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کیلئے پاک فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ، اہم شاہراہوں اور بازاروں میں فوج کے جوان تعینات کئے جائینگے، ڈپٹی کمشنر نے سفارش کردی سوات میں کرونا وائرس کے سدباب کیلئے عوام کو گھروں تک محدود کرنے کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے سفارش کردی اور مینگورہ شہر کے اہم شاہراؤں اور بازاروں سمیت ضلع بھر میں پاک فوج کے جوان تعینات کئے جاینگے تاکہ لوگ بے جا گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ضروری کام نمٹا کر جلد سے جلد گھروں کو واپس لوٹ جائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More