سوات میں غیر معینہ مدت کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا

سوات میں غیر معینہ مدت تک کیلئے مکمل لاک ڈاون کردیاگیا ۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا جائیگا ، زرائع کے مطابق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے لاک ڈاون کے حوالے سے مساجد میں اعلانات بھی کئے گئے ہیں زرائع کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائیگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں غیر معینہ مدت تک کیلئے مکمل لاک ڈاون کردیاگیا ۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار بھی کیا جائیگا ، زرائع کے مطابق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے لاک ڈاون کے حوالے سے مساجد میں اعلانات بھی کئے گئے ہیں زرائع کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائیگا ۔ لاک ڈاون کے بعد سوات بھر میں پولیس کیساتھ۔ساتھ فوج اور لیویز نے بھی۔گشت شروع کردیاہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More