سوات: مانیار میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

مانیار میں مریض کے محلے کو قرنطینہ قرار دے کر مکمل طور پر بند کردیا گیا

سوات کے علاقے مانیار کےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔مانیار میں مریض کے پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے کر بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مانیار کے رہائشی جاوید عالم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ جاوید عالم چند دن پہلے امریکہ سے آیا تھا اور اپنے گھر مانیار میں بھی چند دن گزارے تھے۔ مریض اب ایبٹ آباد میں مقیم ہے اور خود کو سیلف کوارنٹائن کررکھا ہے ۔ پولیس اور میڈیکل کی ٹیموں نے مانیار پہنچ کر جاوید عالم کے محلے کوقرنطینہ قرار دے کر مکمل طور پر بند کردیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مانیار کےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔مانیار میں مریض کے پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے کر بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مانیار کے رہائشی جاوید عالم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ جاوید عالم چند دن پہلے امریکہ سے آیا تھا اور اپنے گھر مانیار میں بھی چند دن گزارے تھے۔ مریض اب ایبٹ آباد میں مقیم ہے اور خود کو سیلف کوارنٹائن کررکھا ہے ۔ پولیس اور میڈیکل کی ٹیموں نے مانیار پہنچ کر جاوید عالم کے محلے کوقرنطینہ قرار دے کر مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جاوید عالم اپنے گھر میں ماں باپ،بہن بھائیوں سے ملا تھا جبکہ اس کے علاوہ وہ کسی بھی تقریب یا کسی محفل میں نہیں گیا تھا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More