سوات: مٹہ میں سعودی عرب سے واپس آنے والا مشتبہ قرار

مشتبہ مریض کو آئی سولیشن سنٹر مٹہ منتقل کردیا گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس کا مشتبہ قرار دے کر اسپتال منتقل کردیا ۔ اے سی مٹہ یوسف کریم کا کہنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال ڈاگئی منڑہ پٹے میں پندرہ مارچ کو امجد علی ولد شاہ جہان سعودی عرب سے واپس آیا تھا، جن میں مشتبہ طور پر کورونا وائرس کے علامات پائے گئےہیں۔ مقامی افراد کی نشاندہی پر مشتبہ مریض کو ائسولیشن سنٹر مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ گاوں منڑہ پٹے کو مکمل طور پر قرنطینہ قراردیدیا گیا ہے اور وہاں پر حفاظتی انتظامات کئے جا رہےہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور شخص کو کورونا وائرس کا مشتبہ قرار دے کر اسپتال منتقل کردیا ۔ اے سی مٹہ یوسف کریم کا کہنا ہے کہ تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال ڈاگئی منڑہ پٹے میں پندرہ مارچ کو امجد علی ولد شاہ جہان سعودی عرب سے واپس آیا تھا، جن میں مشتبہ طور پر کورونا وائرس کے علامات پائے گئےہیں۔ مقامی افراد کی نشاندہی پر مشتبہ مریض کو ائسولیشن سنٹر مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ گاوں منڑہ پٹے کو مکمل طور پر قرنطینہ قراردیدیا گیا ہے اور وہاں پر حفاظتی انتظامات کئے جا رہےہیں ۔

اے سی مٹہ کا کہناہے کہ علاقہ کے عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایات دی گئی ہے.

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More