سوات: اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،مکمل لاک ڈاؤن کا ماطلبہ

سوات میں اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ،ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،رکشوں سمیت کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہ ہونے کی ہدایت،مکمل لاک ڈوان کی اپیل،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات آفس میں مینگورہ شہر میں لاک ڈاون کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان،سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم،اے ڈی سی حامد خان،اے سی بابوزی عامر علی شاہ،اے اے سی اشتیاق خان،اے اے سی جواد خان سمیت دیگر نے شرکت کی،اس موقع پر فیصلہ کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں اشیائے خوردونوش کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ،ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی،رکشوں سمیت کسی بھی گاڑی کو شہر میں داخل نہ ہونے کی ہدایت،مکمل لاک ڈوان کی اپیل،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات آفس میں مینگورہ شہر میں لاک ڈاون کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان،سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم،اے ڈی سی حامد خان،اے سی بابوزی عامر علی شاہ،اے اے سی اشتیاق خان،اے اے سی جواد خان سمیت دیگر نے شرکت کی،اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں اشیائے خورد ونوش کی دکانیں جزوی طور پر کھلے رہینگے

جس میں دودھ،دہی،گھی،اٹا،چائے،چاول،میڈیسن،اور دیگر شامل ہونگے جبکہ شہر سمیت ضلع بھر میں گاڑیوں کی چلنے پر مکمل پابندی ہوگی اوررکشوں سمیت گاڑیاں گاڑیوں بند ہوگی،اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنر کی ڈیوٹیاں لگادی گئی کہ عوام کا جم غفیر جمع نہ ہونے دیا جائیں اور چار سے زائد افراد کو اکٹھا نہ ہونے دیں،اور لاک ڈاون پر مکمل عمل درآمد کریں،اس موقع پر شہر کے عوام کو اپیل کی گئی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور بغیر کسی ضرورت کے بازاروں میں نہ نکلیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More