سوات میں کورونا وائرس کے 39 مشتبہ کیسز،23 افراد کے ٹیسٹ منفی

ضلع بھر میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

سوات میں کورونا وائرس کے اب تک 39 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کل 39 افراد پر کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا جن میں اب تک صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق کل 23 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور ان میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے اب تک 39 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی اعداد وشمار کے مطابق کل 39 افراد پر کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا جن میں اب تک صرف تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق کل 23 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور ان میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ 13 افراد کے ٹیسٹ آنا باقی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More