سوات: کورونا وائرس کے خدشات،سیدو شریف کی ایک گلی سیل

افسر آباد کے سیل کردہ گلی میں موجود افراد کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے رشتہ دار ہیں۔

سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک گلی کو سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چارباغ میں نیوزی لینڈ سے آئی ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جن کے رشتہ دار سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں مقیم ہے ۔بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کے رشتہ دار کچھ روز قبل اُن کے گھر چارباغ گئے ہوئے تھے ۔ ضلعی انتظامیہ اور میڈیکل ٹیم نے حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے رشتہ داروں کے محلے کو مکمل کو طور پر سیل کردیا ہے جہاں پر کل نو گھر ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک گلی کو سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چارباغ میں نیوزی لینڈ سے آئی ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جن کے رشتہ دار سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں مقیم ہے ۔بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کے رشتہ دار کچھ روز قبل اُن کے گھر چارباغ گئے ہوئے تھے ۔ ضلعی انتظامیہ اور میڈیکل ٹیم نے حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے رشتہ داروں کے محلے کو مکمل کو طور پر سیل کردیا ہے جہاں پر کل نو گھر ہے ۔ اِن افراد سے ٹیسٹ کے لئے سیمپلز لے لئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More