چلاس میں ٹرک کھائی میں جاگری،مینگورہ کے دو افراد جاں بحق

جاں بحق افراد کی لاشیں آبائی علاقے روانہ کردی گئی

چلاس میں سبزی سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے مینگورہ کے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی سے سبزی ٹرک میں لے کر یاور علی ولد محمد اقبال سکنہ لنڈیکس اور خائستے ولد میاں گل سکنہ رنگ محلہ شمالی علاقہ جات جا رہے تھے کہ چلاس کے علاقے بسارے کے مقام پر ٹرک کھائی میں جا گری جس میں مینگورہ کے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) چلاس میں سبزی سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے مینگورہ کے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی سے سبزی ٹرک میں لے کر یاور علی ولد محمد اقبال سکنہ لنڈیکس اور خائستے ولد میاں گل سکنہ رنگ محلہ شمالی علاقہ جات جا رہے تھے کہ چلاس کے علاقے بسارے کے مقام پر ٹرک کھائی میں جا گری جس میں مینگورہ کے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں افراد کی لاشیں آبائی علاقہ روانہ کردی گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More