سوات : بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع

بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے علاوہ سوات کے سیاحتی وبالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کالام ، مہوڈنڈ، میاندم، بحرین، مرغزار سمیت دیگر علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ ایک دن وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کا موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے اور لوگوں نے خود کو گرم کرنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے ۔مینگورہ شہر کے علاوہ سوات کے سیاحتی وبالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کالام ، مہوڈنڈ، میاندم، بحرین، مرغزار سمیت دیگر علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک ماہ تک بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے تک جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More