سوات : لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات بر آمد

منشیات فروش کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لنڈاکے چیک پوسٹ پر موٹر کار سے منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے پر گزشتہ رات پولیس نے چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی ویٹز نمبر 3730 AJ سے دوران تالاشی دو پیکٹ ہیئروین قبضہ میں لے لئے گئے ، جس میں ایک پیکٹ 105 گرام جبکہ دوسرا پیکٹ 104 گرام کا تھا،

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)لنڈاکے چیک پوسٹ پر موٹر کار سے منشیات بر آمد کرلی گئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق سوات کے داخلی چیک پوسٹ لنڈاکے پر گزشتہ رات پولیس نے چیکنگ کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑی ویٹز نمبر 3730 AJ سے دوران تالاشی دو پیکٹ ہیئروین قبضہ میں لے لئے گئے ، جس میں ایک پیکٹ 105 گرام جبکہ دوسرا پیکٹ 104 گرام کا تھا، پولیس نے منشیات فروش حضرت حسین ولد حیدر شیر سکنہ منگلور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More