سوات: سیکڑوں ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں بند،ملازمین فاقوں پر مجبور

ریٹائرڈ ملازمین نے حکومت سے تنخواہوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے

صوبائی حکومت نے عدالتی حکم پر سوات میں بھی 60سال زائد عمر کے سرکاری ملازمین رخصت کردئے، ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی بند ہیں جس کے باعث ریٹائرڈ ملازمین فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے حال ہی میں سینکڑوں سرکاری ملازمین رخصت کردئے ہیں،ریٹائرد ملازمین کی تنخواہیں اور فنڈ بند ہونے سے ملازمین فاقوں پر مجبور ہوگئے ہیں۔حال ہی میں ریٹائرڈ ملازمین میں زیا دہ تر کلاس فورملازمین ہیں جو کئی ماہ تنخوا ہ بند ہونے سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ملازمین کا کہنا کہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صوبائی حکومت نے عدالتی حکم پر سوات میں بھی 60سال زائد عمر کے سرکاری ملازمین رخصت کردئے، ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی بند ہیں جس کے باعث ریٹائرڈ ملازمین فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے حال ہی میں سینکڑوں سرکاری ملازمین رخصت کردئے ہیں،ریٹائرد ملازمین کی تنخواہیں اور فنڈ بند ہونے سے ملازمین فاقوں پر مجبور ہوگئے ہیں۔حال ہی میں ریٹائرڈ ملازمین میں زیا دہ تر کلاس فورملازمین ہیں جو کئی ماہ تنخوا ہ بند ہونے سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ملازمین کا کہنا کہ ملک بھرمیں کرونا وائرس کی وجہ سے اُن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہیں جبکہ اب اُن کی عمر مزید کسی کام کاج کی نہیں بلکہ یہی تنخواہیں اور فنڈ اُن کے بڑھاپے کے واحد سہارہ ہے۔ ملازمین نے زیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریٹائرڈ ملازمین کی بند تنخواہیں اور فنڈ کی جلد از جلد فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More