سوات : کالام میں برفباری،موسم سرد ہوگیا

مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات کے سیاحتی وادی کالام میں مارچ کے آخری تاریخ کو پھرسے برفباری ہوئی۔ وادی سیاحوں سے مکمل خالی ، مقامی لوگ بھی گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ سوات کے سیاحتی وادی کالام میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔کالام میں منگل کی صبح بارش شروع ہوئی اور دوپہر کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیاہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے سیاحتی وادی کالام میں مارچ کے آخری تاریخ کو پھرسے برفباری ہوئی۔ وادی سیاحوں سے مکمل خالی ، مقامی لوگ بھی گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ سوات کے سیاحتی وادی کالام میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔کالام میں منگل کی صبح بارش شروع ہوئی اور دوپہر کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔اس کے ساتھ ساتھ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More