Monthly Archives

اپریل 2020

کورونا وائرس، سوات میں متاثرہ افراد کی تعداد 178ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد178ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گیارہ افراد کا تعلق بریکوٹ کے علاقہ کوٹا سے جبکہ دیگر افراد کا تعلق…

ملاکنڈ ڈویژن کے نو اضلاع کے لئے چالیس لاکھ حفاظتی سامان کی فراہمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سی ڈی ایل ڈی نے یورپی یونین کے تعاون سے مالاکنڈ ڈویژن کے نو ااضلاع کے لیے چالیس لاکھ روپے کے حظاظتی سامان فراہم کیا ہیں،کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

سوات،بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں گیارہ افراد کورونا کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے ایک ہی گاوں میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے گاوں کوٹہ میں محلہ مشین چم کوٹہ میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس…

موجودہ لاک ڈاؤن میں اوورسیز پاکستانی مشکلات کا شکار ہے،فضل رحمان نونو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو نے کہاہے کہ موجودہ لاک ڈواؤن میں اوورسیز پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مگرہمارے حکمران کبھی ڈیٹا اکھٹا کرنے اور دیگر حیلے بہانوں سے ٹرخاؤپالیسی پر…

کورونا وائرس، سوات میں متاثرہ افراد کی تعداد163ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد163ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیدو شریف کے رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق کے…

بریکوٹ،زمین کے تنازعے پر فائرنگ،دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل بریکوٹ کے دور افتادہ علاقہ سنڈوکہ میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ، نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ، لاشوں کو بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق…

سوات : کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت یاب ہو گئے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 49ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ سے تعلق رکھنے والے کورونا سے متاثرہ مزید گیارہ افراد صحت…

رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی برداشت نہیں کریں گے،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی برادشت نہیں کریں گے، انہوں نے کہا کہ ضلع سوات میں مصنوعی آٹا بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف بھی سخت اکشن ہوگا۔صوبائی…

سوات پولیس کی کارروائی ، چار ٹارگٹ کلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، دودہشت گردوں سمیت 4 ٹارگٹ کلر زگرفتار، ڈرامائی انداز میں گرفتار ہونے والوں سے اسلحہ، کارتوس، موبائل فول سیٹ اور لاکھوں روپے برآمد کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے ایس…

ملک میں آج کورونا سے 8 اموات، ہلاکتیں 335 اور مجموعی کیسز 15289 ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 335 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15289 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More