سوات: کرکٹ کھیلنے والے بچوں کے والدین گرفتار

گلی محلوں پر بچوں کے کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی

ضلع سوات میں پلے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کے والدین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینگورہ شہر میں جو بجے گراونڈ میں کھیل رہے تھے ان کے والدین کو دفعہ 188 کے تحت گرفتارکرلیا گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ ) ضلع سوات میں پلے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلنے والے بچوں کے والدین کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مینگورہ شہر میں جو بجے گراونڈ میں کھیل رہے تھے ان کے والدین کو دفعہ 188 کے تحت گرفتارکرلیا گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو احکامات جاری کئے ہیں، جو بھی بچے گراونڈ ، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھیلیں گے ان کے والدین کیخلاف دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرکے ان کو گرفتار کیا جائیگا.

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More