تحصیل مٹہ کے تین یونین کونسلز کو کوارنٹائین کردیا گیا

علاقے میں آمد ورفت پر پابندی عائد کردی گئی

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین یونین کونسلز کو مکمل طور پر بند کرکے کوارنٹائن قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر کسی علاقہ کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ علاقہ کی اطراف میں سخت سیکیورٹ لگا دی گئی ہے اور کسی کو بھی علاقہ سے باہر یا اندر جانے کی قطعا اجازت نہیں، علاقہ کی مساجد میں اعلانات کئے گئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین یونین کونسلز کو مکمل طور پر بند کرکے کوارنٹائن قرار دے دیا گیا۔ سوات میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر کسی علاقہ کو کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ علاقہ کی اطراف میں سخت سیکیورٹ لگا دی گئی ہے اور کسی کو بھی علاقہ سے باہر یا اندر جانے کی قطعا اجازت نہیں، علاقہ کی مساجد میں اعلانات کئے گئے ہیں جس میں لوگوں کو سختی کے ساتھ اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More