سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد12 ہوگئی

ضلعی انتظامیہ نے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد12 ہوگئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کل 118 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 76 افراد کے ٹیسٹ منفی اور12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ30 مریضوں کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید10 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد12 ہوگئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کل 118 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 76 افراد کے ٹیسٹ منفی اور12 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ30 مریضوں کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید10 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سوات میں کورونا وائرس کے مزید سات کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More