سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص جاں بحق

متاثرہ شخص کا تعلق مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تھا

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سیدو شریف اسپتال میں دم توڑ گیا۔48 سالہ محمد رحمن کا تعلق مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تھا۔محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی جس کی تدفین کے لئے انتظامات شروع کردئے گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش تابوت میں رکھ کر پالیسی کے مطابق تدفین کی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سیدو شریف اسپتال میں دم توڑ گیا۔48 سالہ محمد رحمن کا تعلق مینگورہ کے علاقے رحیم آباد سے تھا۔محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی جس کی تدفین کے لئے انتظامات شروع کردئے گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش تابوت میں رکھ کر پالیسی کے مطابق تدفین کی جائے گی۔واضح رہے کہ متاثرہ مریض کو کارڈیالوجی وارڈ سیدو شریف اسپتال میں رکھا گیا تھا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More