سوات : کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد16 ہو گئی

ضلع بھر میں محکمہ صحت کو 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 76 کی رپورٹ منفی آئی ہے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ ایک مریض سیدو شریف اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 76 منفی جبکہ 16 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق 84 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جمعہ کے دن مزید گیارہ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص محمد رحمن کا انتقال ہوا ہے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ ایک مریض سیدو شریف اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 176 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 76 منفی جبکہ 16 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق 84 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جمعہ کے دن مزید گیارہ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے ایک شخص محمد رحمن کا انتقال ہوا ہے جس کی نماز جنازہ سیدو شریف اسپتال میں ادا کرکے انہیں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More