سوات : تحصیل بابوزئی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

تحصیل خوازہ خیلہ اور کالام تاحال کورونا کے وار سے بچا ہوا ہے

سوات میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مشتبہ کیسز تحصیل بابوزئی میں رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر تحصیل مٹہ سے کسیز سامنے آئے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تحصیل بابوزئی میں 51 مشتبہ کسیز رپورٹ ہوئے جن میں 26 منفی اور 5 پانچ مثبت آئے ہیں جبکہ 20 کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ۔ تحصیل مٹہ سے 47 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 15 منفی اور4 چار مثبت آئے ہیں جبکہ 28 کی رپورٹ کا انتظار ہیں ۔ اسی طرح تحصیل بحرین سے 33 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 6 منفی اور 4 مثبت ہیں جبکہ 23 کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے ۔ تحصیل کبل میں 18 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 11 منفی اور ایک مثبت جبکہ 6 کا رزلٹ نہیں آیا۔ تحصیل چارباغ میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 8منفی اور ایک مثبت آیا ہے ۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مشتبہ کیسز تحصیل بابوزئی میں رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر تحصیل مٹہ سے کسیز سامنے آئے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تحصیل بابوزئی میں 51 مشتبہ کسیز رپورٹ ہوئے جن میں 26 منفی اور 5 پانچ مثبت آئے ہیں جبکہ 20 کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ۔ تحصیل مٹہ سے 47 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 15 منفی اور4 چار مثبت آئے ہیں جبکہ 28 کی رپورٹ کا انتظار ہیں ۔ اسی طرح تحصیل بحرین سے 33 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 6 منفی اور 4 مثبت ہیں جبکہ 23 کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے ۔ تحصیل کبل میں 18 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 11 منفی اور ایک مثبت جبکہ 6 کا رزلٹ نہیں آیا۔ تحصیل چارباغ میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 8منفی اور ایک مثبت آیا ہے ۔

تحصیل بریکوٹ سے کل 8 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 3 منفی اور ایک مثبت آیا ہے جبکہ 4 کا رزلٹ ابھی موصول نہیں ہوا۔
تحصیل خوازہ خیلہ میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں پانچ منفی اور ایک کا رزلٹ ابھی تک نہیں آیا اسی طرح تحصیل کالام میں کل 4 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں دو منفی اور دو افراد کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More