کالام کوہستان کے لوگوں کو سوات آنے کی اجازت، ہدایات نامہ بھی جاری

مختلف شہروں میں کالام اور ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو سوات لانے کے لئے حکمت عملی تیار

ضلعی انتظامیہ سوات نے کالام کوہستان کے لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے، ڈی سی سوات ثآقب رضا اسلم کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کالام، مانکیال،اتروڑ،گبرال کے لوگوں کو اپنے نام ڈی سی افس لانے کی ہدایات جاری کردی ہے، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ اپر سوات کے جولوگ سردیاں گزارنے کیلئے سوات سے دیگرشہروں کو گئے ہیں اور واپس انا چاہتے ہیں وہ اپنے ناموں کا اندراج کریں، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ واپس انے والے جن افرادمیں کورونا وائرس کے علامات پائے جائیںگے ان کو کورنٹائن کیا جائیگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات نے کالام کوہستان کے لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے، ڈی سی سوات ثآقب رضا اسلم کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کالام، مانکیال،اتروڑ،گبرال کے لوگوں کو اپنے نام ڈی سی افس لانے کی ہدایات جاری کردی ہے، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ اپر سوات کے جولوگ سردیاں گزارنے کیلئے سوات سے دیگرشہروں کو گئے ہیں اور واپس انا چاہتے ہیں وہ اپنے ناموں کا اندراج کریں، ڈی سی سوات کا کہناہے کہ واپس انے والے جن افرادمیں کورونا وائرس کے علامات پائے جائیںگے ان کو کورنٹائن کیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ واپس انے والوں کو فلائنگ کوچ، ٹرک اور چھوٹی گاڑیوں میں ائے ، ڈی سی سوا ت کا کہنا ہے کہ انے والے تمام لوگوں کی مکمل سکریننگ کی جائے گی تاکہ اس وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More