سوات : مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،ضلع بھر میں25 افراد متاثر

مٹہ میں 29 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات کی تحصیل مٹہ میں مزید 6 افراد میں کورونا وارئرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصل مٹہ کے علاقے شنگرتال بہا میں 35 افراد سے ٹیسٹ ک ےلئے نمونے لئے گئے تھے جن میں 29 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے تھے جبکہ 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل مٹہ میں مزید 6 افراد میں کورونا وارئرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصل مٹہ کے علاقے شنگرتال بہا میں 35 افراد سے ٹیسٹ ک ےلئے نمونے لئے گئے تھے جن میں 29 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے تھے جبکہ 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More