سوات،لیویز اہلکار کو لائن حاضر کرکے دو ماہ کی اینکریمنٹ کاٹ دی گئی

لیویز اہلکار نے گزشتہ روز لوگوں پر تشدد کیا تھا

مینگورہ میں لیویز اہلکار کی جانب سے لوگوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو بھوادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے لیویز اہلکار نعمان سے دو سال کی انکریمنٹ کاٹ دی جبکہ اہلکار کو تین ماہ کے لئے سزا کے طور پر لیویز لائن حاضر کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لیویز اہلکار نعمان نے لوگوں پر بندوق تھانی تھی اور تشدد کیا تھا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کے احکامات دئے تھے۔آج انکوائری رپورٹ ڈپٹی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ میں لیویز اہلکار کی جانب سے لوگوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو بھوادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے لیویز اہلکار نعمان سے دو سال کی انکریمنٹ کاٹ دی جبکہ اہلکار کو تین ماہ کے لئے سزا کے طور پر لیویز لائن حاضر کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لیویز اہلکار نعمان نے لوگوں پر بندوق تھانی تھی اور تشدد کیا تھا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کے احکامات دئے تھے۔آج انکوائری رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی جس کے بعد انہوں نے لیویز اہلکار کو لائن حاضر کرکے دو ماہ کی اینکریمنٹ کاٹ دی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More