سوات: ایک لاکھ چالیس ہزار افراد کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف

ڈی ایچ او ڈاکٹر اکرم شاہ نے نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ہم اس طرح بے احتیاطی کامظاہرہ کرتے رہے توخدشہ ہےکہ سوات کی 24 لاکھ آبادی میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوں گے جن میں 48 ہزارکی حالت تشویشناک ثابت ہوسکتی ہےاور ان کو وینٹی لیٹر کی ضرورت ہوگی۔نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں مریضوں کے لیے نہ تو اسپتالو ں میں جگہ ہے اور نہ ہی اتنی مقدار میں وینٹی لیٹرزدستیاب ہیں

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر اکرم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ہم اس طرح بے احتیاطی کامظاہرہ کرتے رہے توخدشہ ہےکہ سوات کی 24 لاکھ آبادی میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوں گے جن میں 48 ہزارکی حالت تشویشناک ثابت ہوسکتی ہےاور ان کو وینٹی لیٹر کی ضرورت ہوگی۔نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں مریضوں کے لیے نہ تو اسپتالو ں میں جگہ ہے اور نہ ہی اتنی مقدار میں وینٹی لیٹرزدستیاب ہیں۔

انہوں نے درخواست کی ہے کہ خدا کے لیے جوش کے بجائے ہوش سے کام لے اور حکومتی احکامات پر عمل کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More