سوات،ملک بھر سے قافلے کالام پہنچنا شروع ہوگئے

ڈی سی سوات نے کالام کے رہائشیوں کو مشروط اجازت دی تھی

ملک بھر سے ٹرکوں ، موٹر کاروں سے قافلے وادی کالام پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ڈی سی سوات کی اجازت کے بعد اپر سوات کالام ، اتروڑ گبرال، سمیت دیگر علاقوں کے لوگ واپس اپنے اپنے گھروں میں گرمیاں گزارنے کیلئے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور متعددخاندان آج کالام پہنچ بھی گئے ہیں، ڈی سی سوات نے اپر سوات کے ان لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے جنہوں نے وادی کالام سے سردیوں کی وجہ سے نقل مکانی کی تھی ، ڈی سی سوات نے لنڈاکے اور کالام میں سکریننگ کرنے اور بروقت اپنے علامات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملک بھر سے ٹرکوں ، موٹر کاروں سے قافلے وادی کالام پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، ڈی سی سوات کی اجازت کے بعد اپر سوات کالام ، اتروڑ گبرال، سمیت دیگر علاقوں کے لوگ واپس اپنے اپنے گھروں میں گرمیاں گزارنے کیلئے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور متعددخاندان آج کالام پہنچ بھی گئے ہیں، ڈی سی سوات نے اپر سوات کے ان لوگوں کو انے کی اجازت دیدی ہے جنہوں نے وادی کالام سے سردیوں کی وجہ سے نقل مکانی کی تھی ، ڈی سی سوات نے لنڈاکے اور کالام میں سکریننگ کرنے اور بروقت اپنے علامات ظاہر ہونے پر کالام ہسپتال رپورٹ کرنے کی شرط پر اجازت دیدی ہے ، جس پر لوگوں نے اطمینان کااظہار کیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More