سوات میں کورونا وائرس کے 259 کیسز رپورٹ،156منفی

ضلع بھر میں 32 افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق اب تک 259 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 156 منفی جبکہ 32 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ ضلع بھر میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق اب تک 259 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 156 منفی جبکہ 32 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ ضلع بھر میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہیں جبکہ 72 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More