سوات : مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد36 ہو گئی

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے چار افراد جاں بحق ہو ئے ہیں

سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں دو افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض دنگرام اور ایک مٹہ کے مدینہ کالونی میں رپورٹ ہوا ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں دو افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض دنگرام اور ایک مٹہ کے مدینہ کالونی میں رپورٹ ہوا ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ہیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More