سوات میں کورونا وائرس کے 290 کیسز رپورٹ،166افراد کے ٹیسٹ منفی

ضلع بھر میں38افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں

سوات میں کورونا وائرس کے اب تک290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جس میں166افراد کے ٹیسٹ منفی جبکہ 38 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 86 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں کورونا وائرس کے اب تک290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جس میں166افراد کے ٹیسٹ منفی جبکہ 38 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 86 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ضلع بھر میں22 علاقوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More