سوات ،مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد43ہو گئی

مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں مزید دو کیسز سامنے آگئے

سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہیں،دو افراد گنبد میرہ،دو خوازہ خیلہ اور ایک شخص کا تعلق بونیر سے ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہیں،دو افراد گنبد میرہ،دو خوازہ خیلہ اور ایک شخص کا تعلق بونیر سے ہے۔ ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد43 ہو گئی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...