سوات میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب

جنید خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

سیدو ہسپتال میں کورونا مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ، ڈاکٹروں نے خوشخبری سوات کے عوام کو سنادی ، کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق 30 مارچ کو جنید خان میں کورونا وائرس پازیٹیو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد جنید کو سیدو شریف ہسپتال میں داخل کرایاگیا تھا، ترجمان کورونا وارڈ کے مطابق جنید خان کی رپورٹ نیگیٹیو انے کے بعد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے ، اور وہ اپنے گھر شفت ہو گیا ہے
ڈاکٹر محمد خان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں چار کورونا کے مریض اب بھی زیر علاج ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو ہسپتال میں کورونا مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ، ڈاکٹروں نے خوشخبری سوات کے عوام کو سنادی ، کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق 30 مارچ کو جنید خان میں کورونا وائرس پازیٹیو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد جنید کو سیدو شریف ہسپتال میں داخل کرایاگیا تھا، ترجمان کورونا وارڈ کے مطابق جنید خان کی رپورٹ نیگیٹیو انے کے بعد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے ، اور وہ اپنے گھر شفت ہو گیا ہے
ڈاکٹر محمد خان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں چار کورونا کے مریض اب بھی زیر علاج ہے اور ان کی حالت میں روز بروز بہتری آرہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More