سوات: کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،215افراد کے ٹیسٹ منفی

43افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک مریض صحت یاب ہو چکا ہے

سوات میں کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،اب تک43 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 215افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ43افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 66افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ،اب تک43 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے324کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 215افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ43افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 66افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب تک ایک مریض صحت یاب ہو چکا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More