سوات،سول سوسائٹی اور پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں کو گارڈ آف آنر

میڈکل سٹاف اور نرسز سٹاف کو سلامی دی گئی اور پھول پیش کئے گئے

وات پولیس اور سول سوسایٹی کی جانب سے سیدو ہسپتال میں ڈاکٹروں کو گارڈ آف انر اور سلامی،کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑنے پر خراج تحسین،پھولوں کے دستے بھی پیش کئے،گزشتہ روز سوات پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران اور سول سوسایٹی کے نمائندوں نے شرکت کی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس اور سول سوسایٹی کی جانب سے سیدو ہسپتال میں ڈاکٹروں کو گارڈ آف انر اور سلامی،کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑنے پر خراج تحسین،پھولوں کے دستے بھی پیش کئے،گزشتہ روز سوات پولیس اور سول سوسائٹی کی جانب سے سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران اور سول سوسایٹی کے نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پر کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹروں،پیرامیڈیکس،نرسوں اور دیگر سٹاف کو گارڈ اف آنر پیش کیا گیا اور سلامی دی گئی اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان، ڈی ایس پی سیدو شریف محمد اسحاق اور سول سوسائٹی کی جانب سے ڈاکٹروں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے اور انکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More