کوئٹہ میں قتل ہونے والے دو افراد کی لاشیں سوات پہنچ گئی

دونوں افراد کو گزشتہ روز قتل کیا گیا تھا

سوات سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو صوبہ بلوچستان میں مری قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا،دونوں افراد کی لاشیں آبائی علاقہ پہنچا دی گئیں، سوات کے علاقہ میاندم سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ مظفر خان ولد عبدالرشید اور محمد زمین سکنہ ماناگو شانگلہ ٹاپ کو چند دن قبل کوئٹہ میں رات کے وقت نامعلوم افراد اٹھاکر لے گئے تھے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو صوبہ بلوچستان میں مری قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا،دونوں افراد کی لاشیں آبائی علاقہ پہنچا دی گئیں، سوات کے علاقہ میاندم سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ مظفر خان ولد عبدالرشید اور محمد زمین سکنہ ماناگو شانگلہ ٹاپ کو چند دن قبل کوئٹہ میں رات کے وقت نامعلوم افراد اٹھاکر لے گئے تھے۔ اور ان کو قتل کرکے لاشیں پھینک دی تھی۔ دونوں افراد کی لاشیں آج سوات پہنچا دی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...