ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے: اسد عمر

اس ہفتے تازہ ترین ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی شرح 8.2 فیصد رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں مسلسل کمی ہورہی ہے جب کہ عام استعمال کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح گزشتہ 3 ماہ میں آدھے سے بھی کم ہوچکی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ جنوری کے وسط میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 20 فیصد سے زیادہ تھی اور اس ہفتے تازہ ترین ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی شرح 8.2 فیصد رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں مسلسل کمی ہورہی ہے جب کہ عام استعمال کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح گزشتہ 3 ماہ میں آدھے سے بھی کم ہوچکی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More