سوات میں 22 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

ضلع بھر میں تین افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

سوات میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں 25 افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دئے گئے تھے جس میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 3 افراد جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں 25 افراد کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھجوا دئے گئے تھے جس میں 22 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ 3 افراد جن کا تعلق خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں سے ہیں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے ۔

محکمہ صحت کے مطابق خوازہ خیلہ میں متاثرہ شخص علی بخش کے خاندان کے ساتوں افراد کے ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آئے ہیں، اور ان کو کوروناوائرس سے پاک قرار دے دیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More