سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب

ڈاکٹر جواد عالم کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی تصدیق ہق چکی تھی ۔ آج ہی ڈاکٹر جواد عالم کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض صحت یاب ہوگیا،ڈاکٹر جواد عالم جن کا تعلق مانیار سے تھا ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹیو آگیا۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مانیار سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جواد عالم کورونا وائرس کے پہلے مریض تھے جن میں وائرس کی تصدیق ہق چکی تھی ۔ آج ہی ڈاکٹر جواد عالم کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More