سوات، سردار وقار شہزاد نے آٹھ سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا

محلہ شہاب نگر میں قرنطینہ قرار دئے گئے گھرانوں میں بھی راشن کی تقسیم

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اجرت پر کام کرنے والے غریب مزدوروں کیلئے مخیر حضرات نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ان میں سے سوات کے تحصیل کبل کے علاقہہ گوجر ہاوس کانجو سے تعلق رکھنے والے سردار وقارشہزاد نے بھی گزشتہ کئی دنوں سے امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہے، اور اب تک ضلع بھر کے 885 مستحق افراد میں اشیائےخوردونوش پہنچائی ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اجرت پر کام کرنے والے غریب مزدوروں کیلئے مخیر حضرات نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ان میں سے سوات کے تحصیل کبل کے علاقہہ گوجر ہاوس کانجو سے تعلق رکھنے والے سردار وقارشہزاد نے بھی گزشتہ کئی دنوں سے امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہے، اور اب تک ضلع بھر کے 885 مستحق افراد میں اشیائےخوردونوش پہنچائی ہیں، جن میں کورونا سے متاثربیمارافراد بھی شامل ہیں ۔سردار وقار شہزاد کا کہنا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں غریب بے بس افراد کی مدد کرنا ہم سب پر فرض ہیں، پورے ملک کے مخٰیر اور صاحب حیثیت افراد اگے ائیں اور عوام کی بھرپور مدد کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More