سوات، آج کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا

ضلع بھر میں 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں اتوار کے روز کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ضلع بھر میں 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کورونا کے 461مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 60مثبت اور315 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 86افراد کے ٹیسٹ رزلٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ ضلع بھر میں چار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں اتوار کے روز کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ضلع بھر میں 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کورونا کے 461مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 60مثبت اور315 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 86افراد کے ٹیسٹ رزلٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ ضلع بھر میں چار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 16مشتبہ افراد کے ٹیسٹ بھجوادئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More