سوات،لاک ڈاؤن کا فائدہ،قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی

سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی،قیمتی جنگلات کا کاٹنے کا سلسلہ عروج پر،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا کی جانب سے سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے اور اب تک درجنوں قیمتی درخت کاٹے جا چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے محکمہ جنگلات اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں لاک ڈاون کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹمبر مافیا سرگرم ہو گئی،قیمتی جنگلات کا کاٹنے کا سلسلہ عروج پر،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹمبر مافیا کی جانب سے سرگرمیاں تیز کردی گئی ہے اور اب تک درجنوں قیمتی درخت کاٹے جا چکے ہیں۔ عوامی حلقوں نے محکمہ جنگلات اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ٹمبر مافیا کے خلاف ایکشن لے کر قیمتی جنگلات کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More