گجرات: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید

طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجرعمر گجرات اور لیفٹیننٹ فیضان کلر کہارچکوال کے رہن

پنجاب(ویب ڈیسک)گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجرعمر گجرات اور لیفٹیننٹ فیضان کلر کہارچکوال کے رہنے والے تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More