سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد63ہوگئی

مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں تین افراد وائرس کا شکار ہوئے

سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد63ہو گئی ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد63ہو گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More