سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد65ہو گئی

ضلع بھر میں 348 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد65 تک پہنچ گئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد65 تک پہنچ گئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر348 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More