سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے

ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ کے رہائشی وزیرزادہ اور ان کی بیوی کو دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی ہے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ کے رہائشی وزیرزادہ اور ان کی بیوی کو دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More