سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

گہرائی 75 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر بتایا جا رہا ہے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر اسکیل پر شدت4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق گہرائی75کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان بتایا جا رہا ہے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر اسکیل پر شدت4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق گہرائی75کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More