سوات، لاک ڈاؤن کی پابندی، بازار سہ پہر کو بند ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں لاک ڈاؤن کی پابندی، پہلی بار رمضان المبارک میں بازار سہ پہر بند کو بند ہوگئے،انتظامیہ کی جانب سے بھی بازاروں میں گشت کیا گیا اور لوگوں پر دکانیں بند کی گئی۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر بازاروں میں لاک ڈاؤن کی پابندی کرتے ہوئے زیادہ تر دکانیں سہ پہر کو ہی بند ہو گئی تھی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حمید خان نے لیویز اہلکاروں کے ہمراہ نےمینگورہ بازار میں گشت بھی  کیا اور کھلی دکانیں بند کردی گئی جبکہ ٹیلوں اور ریڑھیوں کو بھی ہٹا دیا گیا۔ رمضان المبارک میں یہ پہلا موقع ہے کہ بازار سہ پہر کو ہی بند ہوگئے اور بازار سنسان پڑے رہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More