سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 153ہوگئی۔ محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دو افراد کا تعلق سیدو شریف اور ایک کا تعلق لنڈیکس سے ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 996 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 667منفی جبکہ 153 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ،176افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے اسی طرح 36افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک 12افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More