Monthly Archives

مئی 2020

ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ 30 ہزار مزدور بے روزگار ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ہوٹل انڈسٹری میں کام کرنے والے تیس ہزار مزدور بیروزگار ہوگئے ہیں۔سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہوٹل ایسوسی ایشن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین مہینوں سے جاری لاک ڈاون اور ہوٹل انڈسٹری کو بند…

سوات میں ہوٹل انڈسٹری کو ایک ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے، حاجی زاہد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر الحاج زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام تجارتی مراکز کھول دئے ہے مگر ہوٹلز بند ہیں،اگر شاپنگ مالز، تجارتی مراکز کھول سکتی ہے تو ہوٹلز او سیاحتی مقامات کیوں نہیں کھول سکتے، حاجی زاہد خان…

نجی تعلیمی اداروں کیلئے ریلیف اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈڈویژن کی تعلیمی تنظیموں کا حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ،جائز مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان بھی کردیا،کرونا کے سبب جہاں دیگر شعبے متاثر ہوئے…

سوات : کورونا وائرس کے مزید چار مریض انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے باعث مزید چار افراد انتقال کرگئے،مجموعی تعداد44 ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں مزید چار کورونا کے مریض انتقال کرگئے۔68 سالہ نور حماد ولد خلیل سکنہ…

سوات : کورونا مریضوں کی تعداد880 ہوگئی،368 افراد صحت یاب،44 انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ مزید17 افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جن کا تعلق سوات…

محکمہ فارسٹ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سیاح کی گاڑی سے ٹمبر برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام میں محکمہ فارسٹ اور پولیس نے مشترکہ کاروائی میں ٹمبر سمگلنگ کی کوشش اس وقت ناکام بنادی جب گنر کے ساتھ آنے والے سرمست اور عزیزاللہ نامی سیاحوں کی ایک ویگو گاڑی ٹمبر کو بستروں میں چھپاکر چیک پوسٹ…

سوات: اے ڈی سی حامد خان کورونا کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کردیا ہے ۔واضح رہے کہ رمضان میں Sops پر عمل درآمد کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان نے بھی…

عید کی چھٹیاں ختم،لاک ڈاؤن کا دوبارہ آغاز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کا پرانا سلسلہ بحال ہوگیا ہے، ضلع بھر کے بازاریں ہفتہ کے روز بن رہی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ میں چار دن کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ تین دن معطل رہیں گی ، پیر…

سوات : کورونا مریضوں کی تعداد825 ہوگئی،40 انتقال کرگئے ،339 صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید 43 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،مزید دو مریض انتقال کرگئے جبکہ تین صحت یاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مختلف علاقوں میں مزید43 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 825…

کبل،گیس سلنڈر پھٹنے سےمکان میں آتشزدگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈَ اڈہ ھرہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے مکان میں آتشزدگی،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق تحصیل کبل کے گاوں ڈاڈھرہ میں مولانا احمد شاہ کے مکان میں گیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More