لنڈاکے پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں شراب برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے اہم چیک پوسٹ لنڈاکے پر بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی شراب پکڑی گئی۔لنڈا کے پولیس انچارج محمد رحمان خان نے ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت خان ،ایس ایچ او اختر ایوب خان نے پولیس جوانوں کی ٹیم تشکیل دے دی  اورپورا دن ناکہ بندی کرتے رہے۔منشیات کے  سمگلروں کو رات ساڑھے ایک بجے لنڈاکے چیک پوسٹ پر گاڑی اور شراب سمیت گرفتار کرلیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More