سوات، ہوٹلز ایسوسی ایشن نے 20 مئی سے تمام ہوٹلز کھولنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  آل سوات ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر الحاج زاہد خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر حکومت نے ہوٹل انڈسٹری اور ٹوارزم کی بحالی  کے لئے واضح پالیسی مرتب نہ کی تو 20 مئی سے ہوٹل مرمت کے لئے کھول دیں گے۔ الحاج زاہد خان نے سیاحوں کو خوش آمدید بھی کہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More