سوات : کورونا کے مزید13 کیسز،25 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد583ہوگئی ہیں جبکہ مزید25 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد251ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک ضلع بھر میں 2733 کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں جس میں 1910 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ240 افراد کے ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے۔ ضلع بھر میں کورونا سے 30 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More